Showing posts with label Anger. Show all posts
Showing posts with label Anger. Show all posts
Jul 23, 2016
Anger
Labels:
Anger,
Azeemi,
Azeemi Soul,
Dawat-e-Fikr,
khwaja shamsuddin azeemi,
Let's Think,
Muraqba,
Rules & Regulations,
Silsila Azeemia,
Sufims
Oct 24, 2015
تزکیۂ نفس
Labels:
Anger,
Azeemia,
Dawat-e-Fikr,
Ejz,
Forgiveness,
Gussa,
khwaja shamsuddin azeemi,
Let's Think,
Muraqba,
Rohaniat,
Saint,
Spiritualism,
Sufism,
Tazkiya
May 18, 2015
رُوحانی علاج - غصہ کی زیادتی
ہماری کوشش ہے کہ ہم حضرت
خواجہ شمس الدین عظیمی کا تجویز کردہ روحانی علاج مفادِ عامہ میں اپنے بلاگ کے
ذریعے شیئر کریں جن مسائل اور پریشانیوں سے فی زمانہ تقریباََ ہر دوسرا گھر متاثر
ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ ہماری مشکلات حل فرمائے۔
اور ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین یا ربنا
اس علاج سے فائدہ اٹھانے کے لئے ، معالج خواہ وہ خود مریض ہو یا
کسی دوسرے کا علاج کرے۔ گیارہ گیارہ مرتبہ اول آخر درود شریف پڑھے اور ایک سو ایک
مرتبہ بِسم اللہ الواسعُ جل جلالہُ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے تین بار ہاتھ چہرے
پر پھیرے۔
اب روحانی علاج (از حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی) کے تمام عملیات کی
اجازت ہے۔
تعویذ خود استعمال کرنے یا کسی دوسرے کو لکھ کر دینے کی صورت میں
تعویذ کی ذکوٰۃ گیارہ روپیہ خیرات کر دیں یا اس مریض کو جس کو تعویذ دیا گیا
ہے یہ ہدایت کر دیں کہ وہ تعویز کی ذکوٰۃ گیارہ روپے خیرات کر دے۔
Labels:
Anger,
Azeemia,
Dawat-e-Fikr,
Gussa,
Khwaja Shamsuddin Azeemi,
Let's Think,
Roohani Elaj,
Spiritualism,
Sufism
Subscribe to:
Posts (Atom)


