He grants wisdom to whom He pleases, and whoever is granted wisdom, he indeed is given a great good and none but men of understanding mind۔ - Al-Baqara
Feb 17, 2015
اغراض و مقاصد سلسلہ عظیمیہ
ذکروفکر کی جو تعلیم اور ہدایات دی جائیں ، ان پر پابندی سے عمل کریں۔ مراقبہ میں کوتاہی نہ کریں۔
قرآن پاک کی تلاوت کریں، معنی اور مفہوم پر غور کریں۔
صلٰوۃ (نماز) میں اللہ تعالیٰ کے ساتھ ربط قائم کریں۔
No comments:
Post a Comment