Apr 24, 2015

أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ


تخلیق کی تفصیلات پورے قرآنِ پاک ميں جابجا بکھری ہوئی ہیں . جب قرآن پاک پڑھيں تو تھوڑا سا پڑھيں اور بہت غوروفکر کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت لگا کر پڑھيں۔ کبھی خیال نہ کریں کہ جو کچھ معانی علم لُدنی سے ناواقف حضرات نے لکھ ديئے ہیں وہ کافی اور وافر ہیں ۔وہ اکثر قياسی ہیں اس لیے غلط ہیں . چونکہ قياسی ہیں اس لیے غلط ہیں ۔ اگرصحیح ہیں تو ناکافی ہیں۔  زیادہ تر عربی کے الفاظ جو اردو سے بڑی حد تک مانوس ہیں آپ اُنہی کی حدود ميں اور اُنہی کی گہرائی ميں غور کرنے کی عادت ڈالیں تو علماء حضرات کے کئے ہوئے معانی پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا
حضور قلندر بابا اولیاء ؒ

No comments:

Post a Comment