Apr 5, 2015

دیوانگی اور خدمت


دیوانگی ایک ایسی حالت ہے کہ آدمی یہ نہیں سوچتا کہ میرے ساتھ کسی نے کیا کیِا ہے۔ وہ صرف یہ سوچتا ہے کہ میں کسی کے ساتھ کیا کر سکتا ہوں اور میں نے اب تک اس کی خدمت کیوں نہیں کی۔ اس کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ وہ بندہ میرے لئے کیا کرسکتا ہے۔ وہ ایک بات جانتا ہے کہ میں اس کے لئے کیا کر سکتا ہوں اور میں نے اب تک اس کے لئے کیوں کچھ نہیں کیا !
خواجہ شمس الدین عظیمی
خطباتِ لاہور

No comments:

Post a Comment