ہر دُنیا میں
ایک تغیر ہے اور باقی قائم و دائم رہنے والی بس ایک ذات ہے اور وہ ہے اللہ تعالیٰ کی ذات۔ اللہ تعالیٰ کے ساتھ آپ کا تعلق جس قدر
مضبوط ہوتا جائے گا اسی قدر آپ اس تغیراتی جھمیلے میں خوش اور آزاد رہیں گے۔ اگر
خدانخواستہ تغیر ہی میں آپ دفن ہو گئے تو
"خُسرالدُنیا والآخرۃ" کے مصداق اس دُنیا میں بھی گھاٹا ہے اور
آخرت میں بھی گھاٹا ہی ملے گا
خواجہ شمس الدین عظیمی
No comments:
Post a Comment