انسان کی یہ بڑی بدقسمتی ہے کہ وہ پیچھے پلٹ پلٹ کر دیکھتا
رہتا ہے وہ یہ نہیں سوچتا کہ الله تعالیٰ نے آنکھیں اس کی پیشانی پر سامنے کی طرف
کیوں دی ہیں - اگر پیچھے دیکھنا مقصود ہوتا تو الله کے لئے کیا مشکل تھا کہ وہ
آنکھیں سر کے پچھلے حصے پر ہی لگا دیتے
قلندر بابا اولیاءؒ
No comments:
Post a Comment