Apr 23, 2015

اللہ اکبر

اگر آپ کو رسول اللہ ﷺ کی دعوت کا تقاضاپورا کرنا ہے اور واقعتاآپ اس قول میں سچے ہیں کہ آپ نبیءِبرحق سے محبت اور عشق کرتے ہیں تو رسول اللہ ﷺکے پیش کردہ اسلام کے دونوں رُخوں (ظاہری و باطنی) پر عمل کریں۔ اگر آپ نماز میں کھڑے ہو کر اللہ اکبر کہتے ہیں تو آپ کا یہ یقین ہونا چاہیے  کہ اب دُنیا میں اللہ سے بڑا کوئی معبود نہیں ہے۔ لیکن ہماری صورت یہ ہے کہ ہم نماز میں پچاس مرتبہ اللہ اکبر کہتے ہیں اور ہمارا ذہن اللہ کی طرف نہیں رُکتا، دُنیا کی طرف خُوب دوڑتا ہے۔ ہم نے مادیت کو اپنی زندگی کی معراج بنا لیا ہے۔
خواجہ شمس الدین عظیمی




1 comment:

  1. You are requested to always use "Hazoor" or "Hazrat" with the name of Hazoor aba g or Hazoor Qalandar baba olia (r.e) to Show Respect for them... :(
    Thank you

    ReplyDelete