Apr 2, 2015

سائنس اور رُوحانیت

سائنس ایک ایسا علم ہے جو انسانی دماغ کو روشن بنا دیتا ہے اور روحانیت ایسا علم ہے جو انسان کے روشن دماغ کو غیب سے متعارف کروا تا ہے۔ غیب کی دُنیا سے رُوشناس کر دیتا ہے۔ اپنی اصل سے واقف کر دیتا ہے۔  
خواجہ شمس الدین عظیمی
خطباتِ لاہور 

No comments:

Post a Comment