Apr 18, 2015

کر بھلا ہو بھلا



کوئی اچھا کہے یا برا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ فروعی چیزیں ہیں انہیں کبھی خاطر میں نہیں لانا چاہئے .. بس اپنی طرف سے جس کے ساتھ بھلائی کرنا ممکن ہو کرو ، اگر بھلائی نہ کرسکتے ہو تو کوئی مجبور تو نہیں کر رہا ..
 یہ  خدا کے اختیار میں ہے کہ وہ ایسے آدمی کو جو فٹ پاتھ پر پڑا ہے اسے محل دے دے .. اس بات سے صرف نظر کرتے ہوۓ لوگوں کے ساتھ آپ جو کچھ کرسکتے ہیں کردیں
قلندر بابا اولیاء ؒ

No comments:

Post a Comment