Apr 1, 2015

روحانیت اور کرامت




روحانیت  کا منشاءکرامت نہیں ہے اور نہ ہی کرامت کا تعلق روحانیت سے ہے۔ روحانیت کا منشاء یہ ہے کہ بندے کا اللہ سے کتنا تعلق قائم ہے ۔ آپ کا تعلق اللہ سے قائم ہو سکتا ہے بشرطیکہ جسمانی رشتوں کے ساتھ ساتھ روحانی رشتےکو تلاش کریں۔ یعنی اللہ سے رشتہ قائم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی روح سے واقف ہوں۔ اگر نماز میں کنسٹریشن یا اللہ سے رابطہ نہ ہو تو ایسی نماز نمازیوں کے لئے ہلاکت بن جاتی ہے۔ روحانیت یہ ہے کہ اگر آپ کی اللہ سے دوستی ہے تو آپ روحانی آدمی ہیں اور اگر اللہ سےآپ کی دوستی نہیں ہے تو آپ آسمان پر بھی اڑیں تو آپ روحانی آدمی نہیں ہیں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی

(اقتباس خطباتِ لاہور)

1 comment:

  1. Discussion about Sufism (Tasawaf) with Javed Ahmad Ghamidi. A program on Geo TV d Alif hosted by Khursheed Ahmad Nadeem.

    Part 1: http://www.meezan.tv/audio/4004/islam-and-sufism-%281%29-javed-ahmad-ghamidi

    Part 2: http://www.meezan.tv/videos/658/islam-and-sufism-%282%29-javed-ahmad-ghamidi

    ReplyDelete