Apr 15, 2015

صُوفی

  
صوفی ہر عمل اور ہر کام اللہ کی معرفت کرتا ہے۔ صوفی سورۃ بقرہ کے پہلے رکوع کی پیروی کرتا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو اس کا شمار صوفیاء کے گروہ میں نہیں ہوتا۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
احسان و تصوف

No comments:

Post a Comment