--
پیر اور فقیر میں فرق ہے فقیر کی تعریف یہ ہے
کہ اس کے اندر استغناء ملےگا اس کے اندر دنیاوی لالچ نہیں ہوگا وہ اس بات پر
یقین رکھتا ہے کہ اس کا کفیل صرف اور صرف الله ہے -
الله اس کو اطلس وکمخواب پہنا دیتا ہے وہ خوش ہو
کر پہن لیتا ہے ، الله اس کو کھدر پہنا دیتا ہے - اس میں بھی وہ خوش رہتا ہے -
الله اس کو لنگوٹی پہنا دیتا ہے ، وہ اس میں بھی خوش رھتا ہے - الله اس سے لنگوٹی
چھین لیتا ہے وہ اس میں بھی خوش رہتا ہے
قلندر بابا اولیاءؒ
No comments:
Post a Comment