سائنس نے بہت ترقی کی ہے اور موجودہ ترقی پانچ سے دس فیصد
تک انسانی صلاحیتوں کا مظاہرہ ہے۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ انسان اپنی صلاحیتوں کا
صرف دس فیصد استعمال کرتا ہے تو ہمارے لئے یہ لمحہ فکریہ ہے کہ نوے فیصد صلاحیتیں
کیا ہیں؟
اربوں سال میں انسان اس قابل ہوا ہے کہ وہ دس فیصد صلاحیتوں
کا استعمال کر سکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ نوے فیصد چھپی ہوئی صلاحیتیں اگر استعمال کی
جائیں تو اس کے لئے کتنا وقت درکار ہو گا؟
خواجہ شمس الدین عظیمی
احسان و تصوف
No comments:
Post a Comment