Feb 23, 2015

اغراض ومقاصد سلسلہ عظیمیہ

اغراض و مقاصد

۔ صراطِ مستقیم پر گامزن ہو کر دین کی خدمت کرنا۔
۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر صدقِ دل سے عمل کرکے آپ ﷺ کے روحانی مشن کو فروغ دینا۔
۔ مخلوقِ خدا کی خدمت کرنا۔
۔ علم دین کے ساتھ ساتھ لوگوں کو روحانی اور سائنسی علوم حاصل کرنے کی ترغیب دینا۔
۔ لوگوں کے اندر ایسی طرزِ فکر پیدا کرنا جس کے ذریعے وہ روح اور اپنے اندر روحانی صلاحیتوں سے باخبر ہوجائیں ۔
۔ تمام نوعِ انسانی کو اپنی برادری سمجھنا۔ بلا تفریق مذہب و ملت ہرشخص کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنااور حتی المقدور ان کے ساتھ ہمدردی کرنا۔

No comments:

Post a Comment