فری ڈاؤنلوڈ
مسلمانوں کے باعزت ہونے کاباوقار ہونے کا اور پوری
دُنیا پر غلبہ حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے
کہ رسول اللہ ﷺ کی سیرت طیبہ کو بار بارپڑھیں، اللہ کے محبوب ﷺ نے جن باتوں
کو پسند کیا ہے وہ باتیں اختیار کر لی جائیں اور جن باتوں سے رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا
ہے ان کو چھوڑ دیا جائے۔ رسول اللہ ﷺ نے سب کچھ کر کے دکھادیا ہے۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
No comments:
Post a Comment