ھُوَ
اللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِئَُ الْمُصَوِرُ لَہُ الَاسْمَاءُ الْحُسْنٰی
ایک
سفید کاغذ پر لکھ کر بغیر موم جامہ کے سفید کپڑے کی دھجی میں باندھ کر گلے میں ڈالدیں ۔ لو کے اثرات ختم ہونے پر
تعویذ اور کپڑا دونوں جلا دیں ، کچی کھانڈ کے شربت پر یہی آیت دم کر کےپی لیں۔ اس
سے آدمی لُو کے اثرات سے محفوظ رہتا ہے۔
روحانی علاج از حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی