Jul 1, 2015

رُوحانی علاج - لُو لگنا



بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمـَنِ الرَّحِيمِ
ھُوَ اللّٰہُ الْخَالِقُ الْبَارِئَُ الْمُصَوِرُ لَہُ الَاسْمَاءُ الْحُسْنٰی
ایک سفید کاغذ پر لکھ کر بغیر موم جامہ کے سفید کپڑے کی دھجی میں باندھ کر گلے میں ڈالدیں ۔ لو کے اثرات ختم ہونے پر تعویذ اور کپڑا دونوں جلا دیں ، کچی کھانڈ کے شربت پر یہی آیت دم کر کےپی لیں۔ اس سے آدمی لُو کے اثرات سے محفوظ رہتا ہے۔
روحانی علاج از حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی

No comments:

Post a Comment