ایک طر ز
فکر بندے کو خالق سے قریب کر تی ہے دو سری طر ز فکر خالق کو بندے سے دور کر تی ہے
۔ہم جس طر ز فکر سے جس قدر قریب ہو جا تے ہیں اسی منا سبت سے ہمارے اوپر رحمتوں
اور صعوبتوں کے دروازے کھلتے رہتے ہیں ۔انعام یافتہ شخص آلام و مصائب کی زندگی سے
نا آشنا ہو جا تا ہے اور یہ دنیا اس لئے جنت کا گہوارہ بن جا تی ہے ۔
حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی
از آوازِ دوست
No comments:
Post a Comment