Showing posts with label Sufi Kalaam. Show all posts
Showing posts with label Sufi Kalaam. Show all posts

Aug 1, 2015

موت اچھی ہے

کہتا ہے کوئی غمزدگی اچھی ہے
کہتا ہے کوئی کہ بے خودی اچھی ہے
اک آن میں کر دیتی ہے کل قِصہ پاک
میں کہتا ہوں سب سے موت ہی اچھی ہے