Jun 2, 2015

سوتوں کو جگانے کی رات

ساقی ہے شب برات پانے کی رات
یہ رات ہے سوتوں کو جگانے کی رات
جو مانگے کا سائل وہ ملے گا بے شک
یہ رات تو ہے خاص پلانے کی رات

No comments:

Post a Comment