عالم رنگ میں جتنی اشیاء پائی جاتی ہیں وہ سب رنگین روشنیوں
کا مجموعہ ہیں - ان ہی رنگوں کے ہجوم سے وہ شے وجود میں آتی ہے جس کو عرف عام میں
مادہ (Matter) کہا جاتا ہے
اگر مادہ کو شکست و ریخت کرکے انتہائی مقداروں تک منتشر
کردیا جائے تو محض رنگوں کی جداگانہ شعاعیں باقی رہ جائیں گی -اگر بہت سے رنگ پانی
میں تحلیل کردئیے جائیں تو ایک خاکی مرکب بن جائے گا ، جس کو ہم مٹی کہتے ہیں
امام سلسلہ عظیمیہ حضور قلندر بابا اولیاء ؒ
No comments:
Post a Comment