"فقیر کی عجب شان ہے" قلندر
بابا ؒ فرماتے تھے
میں نے عرض کیا "حضور کیا شان ہے ؟"
فرمایا : "لوگ بے وقوف بناتے ہیں آخر تک بنتا رہتا ہے۔ فقیر یہ
سمجھتا ہے کہ مجھے بےوقوف بنا کر یہ خوش ہو رہا ہے تو چلو اسے خوش ہونے دو وہ بے وقوف بنتا چلا جاتا ہے تاوقتیکہ وہ بندہ
خود ہی بھاگ جائے یا اسے اپنی غلطی کا احساس ہوجائے"
خواجہ شمس الدین عظیمی
No comments:
Post a Comment