اپنی ذمہ داری کو پہچانیں ، آپس میں پیارومحبت
پیدا کریں۔ غلط فہمیاں اگر پیدا ہوں تو دُور کر لیں۔ بغض و عناد سینوں میں نہ
رکھیں۔ ایک کو دوسرے سے شکایت ہے تو مل بیٹھ جائیں، صفائی ہو جائے گی۔ اگر کسی کو
اپنی غلطی کا احساس ہو جائے تو اس غلطی کو اپنے لئے انا کا مسئلہ نہ بنائے، معافی
مانگ لے۔اپنے اندر سمندر کی صفات پیدا کریں۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
No comments:
Post a Comment