May 28, 2015

دوست کی بُنیاد


دوستوں کی صحبت میں بیٹھ کر وہی رحجانات اور خیالات پیدا ہو تے ہیں جو دوستوں میں کام کر رہے ہیں قلبی لگاؤ اسی سے بڑھانا چاہئے جس کا ذوق افکار و خیالات اور دوڑدھوپ اسوۃ حسنہ کے مطابق ہو ۔ دوستوں پر اعتماد کیجئے ،انہیں افسردہ نہ کیجئے ۔ ان کے درمیان ہشاش بشاش رہئے ۔ دوستی کی بنیاد خلوص ، محبت اور رضائے الٰہی پر ہو نی چاہئے نہ کہ ذاتی اغراض پر ۔ایسا رویہّ اپنائیے کہ دوست آپ کے پاس بیٹھ کر مسرت زندگی اور کشش محسوس کرے ۔
الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی

No comments:

Post a Comment